پھیپھڑوں کے قریب پانی جمع ہو گیا ہے ۔۔ بختاور بھٹو نے والد آصف زرداری کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر سنا دی

ہماری ویب  |  Sep 28, 2022

بیٹی نے والد کی طبعیت سے متعلق سوشل میڈیا پر حقیقت بتا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو کورونا کے بعد کے مسائل کا سامنا ہے، اب ان کے پھیپھڑوںکے قریب بھی پانی جمع ہو گیا ہے۔

اسی وجہ سے وہ سیلاب کے دوران بھی نظر نہیں آئے لیکن ان کے بچے سیلاب متاچرہ علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔ اپنے وائرل ٹویٹ میں انہوں نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ آپ سب کی دعاؤں اور پیغامات کا شکریہ۔

یاد رہے کہ منگل کے روز آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک خراب ہوئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More