کپتان بھی رو پڑا۔۔ انگلینڈ سے میچ ہارنے پر بھارت میں کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Nov 11, 2022

گزشتہ روز بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹس سے بدترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اسٹیڈیم میں بیٹھ کر رو پڑے جن کی ویڈیو اب تیزی سے وائر ہورہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کپتان روہت شرما ڈگ آؤٹ میں آنسوں کے ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کھلاڑی راہول ڈریوڈ انھیں تسلی اور حوصلہ دے رہے یں۔

اتنا ہی نہیں بھارتی عوام نے ٹیم کو بدترین شکست پر خوب تنقید کا بشانہ بنایا اور میمز کی بھرمار کردی۔ کپتان روہت شرما کی کارکردگی پر بھارتی عوام نے غصے کا اظہار کیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More