عمران خان مجھے ویران جزیرے پر لے گئے اور پھر۔۔ وسیم اکرم نے پرانا واقعہ سنادیا

ہماری ویب  |  Nov 25, 2022

عمران خان مجھے جنوبی امریکہ کے ایک ویران جزیرے پر لے گئے اور اکیلا چھوڑ دیا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان نے کہا کہ چلو نائٹ کلب چلتے ہیں میں ے کہا ٹھیک ہے۔ جب وہاں پہنچے تو عمران خان نے صرف ای گلاس دودھ منگوایا جو مجھے تھوڑا عجیب لگا لیکن تھوڑی دیر میں دیکھا عمران خان سے صرف ہاتھ ملانے کے لئے بہت سی لڑکیاں جمع تھی۔

یہ کہنا ہے مشہور سابق کپتان اور کھلاڑی وسیم اکرم کا۔ وسیم اکرم اور عمران خان ی دوستی کافی پرانی ہے کیوں کہ دونوں کا کافی وقت ایک ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے گزرا ہے۔ حالیہ انٹرویو میں وسیم اکرم نے ایک واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ عمران خان ایک جزیرے پر گئے اور گھر کے اندر چلے گئے جب کہ میں باہر کھڑا تھا اور ہوٹل نہیں جاسکتا تھا۔

وسیم اکرم نے بتایا کہ بہرحال یہ ایک مضحکہ خیز واقعہ ہے لیکن ان کا عمران خان کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More