پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتار

ہم نیوز  |  Feb 08, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامرڈوگر کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے 12 کارکنان کے ہمراہ حراست میں لیا گیا ہے۔

عامر ڈوگر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے سینیر رہنما اسد عمر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر دن تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیاجارہاہے۔

انہوں نے کہا کہ حکمران تحریک انصاف کے خلاف طاقت کا استعمال کررہےہیں،یہ سمجھتے ہیں کہ ظلم کرنے سے عمران خان پیچھے ہٹ جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More