میچ میں ہوا آ گئی تھی اس لیے ۔۔ شاہین آفریدی نے ملتان سے بڑی ہار کی وجہ کسے قرار دے دیا؟ دیکھیے

ہماری ویب  |  Mar 16, 2023

لاہور قلندر بری طرح ہار گئی۔ محمد رضوان کی ملتان سلطانز نے 84 رنز سے شاہین کی ٹیم کو ہرا دیا جس کے بعد کپتان شاہین شاہ آفریدی کا بیان خوب گردش کر رہا ہے۔

عبرتناک شکست کے بعد ان کا کہنا ہے کہ جب ہماری بیٹنگ شروع ہوئی تو ملتان والوں کو ہوا نے مدد دی یوں ٹریل کو مدد ملی تاہم یہی قدرت کا نظام ہے اور اسی وجہ سے ہمارے بلے باز ناکام ہو گئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ رات پی ایس یال سیزن 8 میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں ملطان نے پہلے کھیلتے ہوئے 161 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں لاہور کی پوری ٹیم 14 عشاریہ 3 اوورز میں 76 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

جس کی وجہ سے لاہور قلندرز کے شائقین بہت مایوس ہوئے کیونکہ اس سیزن میں لاہور قلندر کی یہ پہلی بری ہار ہے ورنہ اس کے علاوہ پورے ٹورنامنٹ میں انہوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More