نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا

اے پی پی  |  May 08, 2024

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے دفتر خارجہ کے سبزہ زار میں دوستی کی علامت اور سرسبز اور پائیدار مستقبل کے لئے مشترکہ عزم کے طور پر ایک پودا لگایا۔

یہ بات بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More