وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ، جاری پروجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی گئی

اے پی پی  |  May 08, 2024

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور قیصر شیخ نے بدھ کے روز کراچی پورٹ ٹرسٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ سیدین رضا زیدی نے وفاقی وزیر کو جاری پروجیکٹس کے بارے میں بریف کیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More