فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کمی

ہم نیوز  |  Jul 25, 2024

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کی کمی سے 2 لاکھ ، 50 ہزار ، 500 روپے اور10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار ، 763  رووپے ہو گئی۔

سونا پھر 800 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 42 ہزار 300 ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا43 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 370 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے کی کمی سے 2860 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 2451.98 روپے کی کمی سے 2451.98 روپے کی سطح پر آ گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More