جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی کھل کر سامنے آ گئی ، محمود اچکزئی

ہم نیوز  |  Sep 10, 2024

شتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی پہلے سے جاری تھی لیکن اب کھل کر سامنے آ گئی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی میں ہم جمہوری صفوں میں کھڑے ہوں گے۔

تمیز سے بات کرو ، علی محمد خان کی خواجہ آصف سے تلخ کلامی

انہوں نے مزید کہا کہ کہ ہم نے پاکستان کے آئین کے دفاع کا حلف لیا تھا۔ جتنی بھی قربانیاں دینی پڑیں ہم قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں، ہم دیکھیں گے میدان میں کون قربانی دیتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More