بڑے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہو گیا، سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کم ہو گئی۔
سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ دس گرام سو نے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
جولائی تا ستمبر :سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر22فیصداضافہ
دس گرام سونے کے نرخوں میں 600 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے تک پہنچ گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 7 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2653 ڈالر ہو گئی۔