ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے تولہ ہو گئے۔
سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی مزید 2572 روپے سستا ہو گیا۔
ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
صرافہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کے نرخ د2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ میں 30 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 2617 ڈالر کا ہو گیا ہے۔