جنوبی کوریا، طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر دیوار سےٹکرا گیا، 85 مسافر ہلاک

ہم نیوز  |  Dec 29, 2024

جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے پھسل کر دیوارسے ٹکرانے کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک ہو گئے۔

جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا ، طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آ رہا تھا ،حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دھند کے باعث گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد موقع پر جاں بحق

انتظامیہ کے مطابق حادثے کا سبب بنے والے طیارے پر 175 مسافراورعملہ کے6 ارکان سوار تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More