کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا، شان مسعود

ہم نیوز  |  Dec 29, 2024

ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے ہم نے میچ جیتنے کے کئی مواقع گنوائے ،پہلی اننگز میں کوربن بوش ،دوسری میں ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے اہم موقع پر فائدہ اٹھانا ہوتا ہے،ہم نے بار بار جنوبی افریقاکو میچ میں واپس آنے کا موقع دیا،ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی مگر اختتام نہ کرسکے۔

سینچورین ٹیسٹ میں شکست،پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا

آسٹریلیا میں بھی ہمارے ساتھ یہی ہوا تھا،سعود اور عباس کی کارکرگی اچھی تھی،سنچورین میں سنچری کرنا بڑا کارنامہ ہوتا،ایسا نہیں ہے کہ ہمارے بالرز میں کوالٹی نہیں،ہمارے بالرز نے بہترین بالنگ کی۔

ہم نے ٹیسٹ کی بہترین ٹیم بننا ہے تو ان غلطیوں سے سیکھنا ہوگا،ہمارے کئی کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلی بار جنوبی افریقا میں کھیل رہے ہیں، ہم نے بیٹنگ میں بھی غلطیاں کیں جس کا اعتراف میں کرچکا ہوں۔

ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 90 روپے اضافہ

صائم اورمیری،بابر اور سعود کی لمبی پارٹنرشپ میچ میں تبدیلی لاسکتی تھی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More