ہم نیوز | Jan 03, 2025
جنوبی کوریا کے صدریون سک یول کی گرفتاری کیلئے ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔
جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں، صدر نے 3 دسمبر کو ملک میں مارشل لا لگا دیا تھا۔
پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں
پارلیمنٹ سے توثیق نہ ہونے پرصدرکومارشل لا کاحکم واپس لینا پڑا تھا، مواخذے کی تحریک کی منظوری کے بعد وزیراعظم کو قائم صدر بنا دیا گیا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More