چین نے امریکہ کی میزائل، اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
چین میں پابندی کی زد میں آنے والی 28 امریکی کمپنیوں میں اسپیس اورسیکیورٹی ادار ے شامل ہیں۔
پاکستان نے سلامتی کونسل کےغیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں
چینی وزارت تجارت کے مطابق مذکورہ کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا، فیصلے کامقصد قومی سلامتی کاتحفظ اورعالمی ذمہ داریاں پوری کرنا ہے۔
ان پابندیوں سے چین میں ان امریکی کمپنیوں اورافراد کے ریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔