خیبرپختونخوا: سی این جی اسٹیشنز کل سے کھولنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل


خیبرپختونخوا میں ایک ماہ سے بند سی این جی اسٹیشنز کل سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایس این جی پی ایل حکام کا کہنا ہے کہ کل سےخیبرپختونخوامیں تمام سی این جی اسٹیشنز کھلےرہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ یکم جنوری سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنزبندرکھنےکافیصلہ کیا گیا تھا، یہ فیصلہ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں