پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ February 8, 2023 ویب ڈیسک مرادن:پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔ پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ٹیگز :پاک فضائیہ متعلقہ خبریں انوار الحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، حنیف عباسی کا الزام بلاول بھٹو نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا نواز شریف کا گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ