گرفتاری کا امکان، ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی

ماسکو کے میئر کی اہلیہ نے بائیڈن کے بیٹے کو 35 لاکھ ڈالرز دیے: ٹرمپ کا الزام

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر کارکنوں کے نام ایک پوسٹ میں اپنی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر غیرملکی تحائف غائب کرنے کا الزام

ٹرمپ کے وکیلوں کا کہنا ہے کہ ان پر اگلے ہفتے فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔

اگر ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہوتی ہے تو یہ کسی سابق امریکی صدر کے خلاف پہلا مجرمانہ مقدمہ ہوگا۔

 


متعلقہ خبریں