سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا


ریاض:ای مصحف (قرآن) مملکت سعودی عرب کی جانب سے ایک طویل انتظار کے بعد جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای۔مصحف قرآن کریم)سعودی عرب نے بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔

پورا قرآن پاک تفسیرکے ساتھ دستیاب ہے اوراسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

بائیں سے دائیں اسکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں،اس کے علاوہ اس میں آواز،تلاوت، ترجمہ اورتشریح بھی شامل ہے۔


متعلقہ خبریں