مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں April 1, 2023 ویب ڈیسک پشاور:مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے مسرت ہلالی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف لیا۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ریگولر چیف جسٹس کی تعیناتی تک مسرت ہلالی چیف جسٹس رہیں گی۔ ٹیگز :پشاور ہائیکورٹخاتون چیف جسٹسمسرت ہلالی متعلقہ خبریں دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ، قومی اسکواڈ کا اعلان، اسامہ میر اور زمان خان باہر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 5 مہلک بیماریوں کی ویکسین کی قلت غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الہیٰ اور دیگر ملزمان 13 مئی کو فرد جرم کیلئے طلب