پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا گیا محمود اچکزئی ، اسد قیصر کی جماعت اسلامی کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کی دعوت 9 مئی کو بغاوت کی کوشش ہوئی ، سلیکٹڈ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہونگے ، خواجہ آصف