پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں بشکیک کے حالات کنٹرول سے باہر ، مقامی لوگوں کی ٹیکسی میں بیٹھنا بھی محال سندھ میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا خدشہ، الرٹ جاری ڈیموں کی تعمیر میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف