پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا May 31, 2023 ویب ڈیسک فائل فوٹو پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ ٹیگز :ہاکی متعلقہ خبریں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے کفایت شعاری مہم، وزیراعظم اور کابینہ ارکان کیلئے بجٹ میں تنخواہ مختص نہ کرنے کی تجویز