بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی فواد چودھری کی پارٹی میں واپسی کا کوئی گرین سگنل نہیں آیا، رؤف حسن ہندوستان دنیا کی سپر طاقت بننے کے خواب دیکھ رہا ہے،فضل الرحمان