بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم پنجاب میں تعیناتیاں، ن لیگ پیپلز پارٹی کامعاہدہ طے پا گیا