بھارت میں مسافرٹرین خوفناک حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک June 2, 2023 ویب ڈیسک بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔ ٹیگز :ٹرین حادثہ متعلقہ خبریں پی ٹی آئی کے لوگ حکومت کیساتھ رابطےمیں ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں