اسلام آباد،سی پی پی اے جی کی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئےنیپرا میں درخواست جمع

National Electric Power Regulatory Authority
National Electric Power Regulatory Authority

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی (سی پی پی اے جی)نے مارچ کے مہینے کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئےنیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق درخواست کی عوامی سماعت 26 اپریل کو ہوگی جس میں تمام متعلقہ فریق اور افراد شرکت کر سکتے ہیں۔