کیا اس سال عمرہ ہوگا یا نہیں؟ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

ہماری ویب  |  May 29, 2020

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ماہرین کی جانب سے کورونا وبا سے پیدا ہونے والی صورت حال کو مدد نظر رکھے ہوئے ہی عمرہ ادائیگی کے حوالے سے فیصلہ کریں گے ، اور ماہرین کی رائے ملنے پر ہی دونوں مذہبی فریضوں کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ و زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس حوالے سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وزارت حج و عمرہ کے اعلامئے کے مطابق سعودی عرب میں معطل ہونے والی معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحال کر رہے ہیں، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 21 جون کو مکہ مکرمہ کی مساجد نمازیوں کے لئے کھول دی جائیں گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More