کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی طرح چینی مردوں کے پیٹ بڑے کیوں نہیں ہوتے؟ جانیئے یہ لوگ ایسا کیا کھاتے ہیں جو ان کا پیٹ باہر نہیں نکلتا

ہماری ویب  |  Mar 31, 2021

پاکستانی مردوں کو غور سے دیکھیں تو ہر 10 میں سے 4 کے پیٹ باہر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ان کی بڑی سی توند ہوتی ہے، جس پر ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تو لوگ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، مگر کبھی یہ نہیں دیکھتے کہ آخر ان کے پیٹ اتنے بڑے کیوں ہو جاتے ہیں؟ وہیں دوسری طرف اگر آپ چینی مردوں کو دیکھیں تو ان کے پیٹ اوسطً نارمل ہوتے ہیں یعنی بہت زیادہ باپر نکلے ہوئے نہیں ہوتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایسا کیوں ہے؟

چینی اپنی غذا میں دراصل تمام تر ایسی چیزیں کھاتے ہیں جن کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور کیولریز بلکل صفر ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے اور جسم سے فاضل مادے بھی جلدی ہی خارج ہو جاتے ہیں۔

جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والی غذاؤں میں کیلوریز بھی زیادہ ہوتی ہیں اور ان کی تاثیر میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ چکنائی پیٹ میں تہیں بناتی جاتی ہیں، اور یوں مردوں کے پیٹ باہر کو نکل جاتے ہیں۔

ایک چینی ڈائٹیشن کہتے ہیں کہ: '' کھانے کے بعد اگر ایک چٹکی کالا نمک یا سفید مرچ جسے دکنی مرچ کہتے ہیں وہ گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں، تو موٹی سے موٹی چکنائی بھی پیٹ سے براستہ باتھ روم بآسانی خارج ہو جاتی ہے۔''

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More