فون کرتے وقت آپ کا نمبر کسی کو نظر نہیں آئے گا کیونکہ۔۔ جانیں موبائل فون میں چھپی وہ 3 باتیں جو آپ کو بھی چونکا دیں گی

ہماری ویب  |  Apr 03, 2021

موبائل فون آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے۔ ایسے میں اینڈرائڈ فون کے کچھ خفیہ راز ہیں جو آپ کو معلوم نہیں۔ آج ہم آپ کو ان ہی کچھ رازوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہر فون میں کوئی نہ کوئی اچھی بات ضرور ہوتی ہے جس کے تحت انسان وہ فون خریدتا ہے تاہم آج ہم آپ کو کچ رازوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہین۔

* یہ سہولت آئی فون یوزرز کے لیے ہے۔ اگر آپ اپنے فون سے *3370# ڈائل کریں تو ایک فیچر آپ کے فون میں اپ ڈیٹ ہو جائے گا اس سے ہو گا یہ کہ آپ کے فون میں سگنلز بہترین طریقے سے آئیں گے۔ اور اس سے آپ اچھے طریقے سے دوسرے سے بات کر سکیں گے۔

* آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ بعض لوگ جب فون کرت ہیں تو ان کے نمبر کی جگہ ایک پوشیدہ نمبر آرب ہا ہوتا ہے یا کچھ کا نمبر ہی نہیں آتا۔ ایسا آپ بھی کر سکتے ہیں۔ نمبر ملانے سے پہلے #31# یہ کوڈ ڈائل کریں اور پھر نمبر ملائیں۔ آپ کا نمبر دوسرے کو دکھائی نہیں دے گا۔ یہ سہولت آئی فون اور اینڈرائد دونوں صارفین کے لیے ہے۔

* آپ اپنے فون کی میموری بچانے کے لیے یہ کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے موبائل کا تمام ڈیٹا ٹیلی گرام میسنجر پر منتقل کرنا ہو گا اس کے بعد وہاں کی سیٹنگ میں جا کر اس آپشن کو انیبل کر دینا ہو گا۔ اس سے آپ کے فون کی میموری فل نہیں ہو گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More