جیل کی اندھیری راتوں میں تلاوت کرتے ۔۔ دنیا کا وہ قیدی، جو اب مشہور مشہور قرات خواں ہیں، زندگی کیسے بدلی؟

ہماری ویب  |  Oct 20, 2022

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم ان سب میں کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ملائیشیاء کے مشہور قرات خواں اور امام نفیس یعقوب کی کہانی کافی وائرل ہے، جس میں امام کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

امام یعقوب ویسے تو کمبوڈیا سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم وہ ملائیشیاء پہنچ گئے تھے جہاں ان کا ویزار ایکسپائر ہونے پر ملائیشین پولیس کی جانب سے 16 سال کی عمر میں نفسی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

اُس وقت بھی نفیس کو قرآنی تعلیمات سکھانے اور بچوں کو قرآن کی تلاوت سکھانے آیا تھا، تاہم دنیا کس طرح بدل گئی پتہ ہی نہیں چلا۔

اور پھر ایک کمرے کے جیل میں نفیس کو قید کر دیا گیا، جہاں اس کے دن اور رات گزرتے، جیل میں نفیس تلاوت کیا کرتے تھے، جسے اس کے ساتھی قیدی بھی سُنا کرتے تھے۔

جس دن نفیس کو گرفتار کیا گیا تھا، اس دن بھی وہ روزے سے تھے اور کھانے کی تلاش میں باہر نکلے تھے، تاہم پولیس کے ہاتھوں میں آگئے۔ نفیس کو جب گرفتار کیا گیا تو اس وقت نفیس بس یہی سوچ رہا تھا کہ سب اللہ کے حوالے سے اب۔

جیل کے پولیس اہلکار کی جانب سے نفیس کی ویڈیو بنائی گئی تھی، جس نے سوشل میڈیا کو بھی ہلا کر رکھ دیا، جس کے بعد نفیس یعقوب کے لیے آواز بلند کی گئی۔ لیکن جب 4 ماہ بعد جیل سے چھوٹا تو معلوم ہوا کہ نفیس ملائیشیاء کا سب سے مقبول قرات خواں بن گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More