ٹی 20ورلڈ کپ: انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Jun 21, 2024

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سینٹ لوشیا میں شیڈول ایونٹ کے 45 ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اسکواڈ:انگلینڈ: جوس بٹلر (کپتان)، فل سالٹ، جونی بیئرسٹو، ہیری بروک، لیام لِیونگسٹن، معین علی، عادل راشد، مارک ووڈ، سیم کرن، جوفرا آرچر، ریس ٹوپلے۔

جنوبی افریقا: کوئٹن ڈی کاک، ریزا ہنریکس، ایڈن مارکرم (کپتان)، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن، ٹریسٹن اسٹبز، مارکو جینسن، کیشو ماہراج، اوٹنیل بارٹمین، کیگیسو رباڈا، اینرک نوکیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More