انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوگیا

ہم نیوز  |  Sep 13, 2024

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر278روپے16 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں 3 ملین ڈالرکااضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک نے شرح سود2فیصد کم کر دی، وزیر اعظم کا خیر مقدم

جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک کےذخائر9ارب46کروڑ66لاکھ ڈالرہوگئے ہیں۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 79 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More