دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان جمعہ کو کیاجا رہا ہے

ہماری ویب  |  Oct 04, 2024

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق دہم جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء کے نتائج کا اعلان

جمعہ4اکتوبر2024ء کی شام 6:00بجے کیا جائے گا۔ امتحانی نتائج بورڈ کی آفیشل ویب کے علاوہ hamariweb.com کی سائٹ پردیکھے جا سکتے ہیں۔علاوہ ازیں نتائج کے فوری بعد دہم جماعت کے طلباء و طالبات کی مارکس شیٹس اسکولوں کو جلد ہی فراہم کر دی جائیں گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More