اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج اجلاس، مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا

سچ ٹی وی  |  Jan 15, 2020

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس چھ ماہ کی مدت میں دوسری مرتبہ طلب کیاگیاہے۔

سلامتی کونسل نے اس سے قبل مسئلہ کشمیر پراگست دوہزارانیس میں بات چیت کی تھی۔توقع ہے کہ اقوام متحدہ کافوجی مبصرگروپ سلامتی کونسل کے ارکان کوکنٹرول لائن پرتیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کرے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More