ریلیف پیکیج سوا کھر روپے کا،مزدوروں کیلئے 200 ارب رکھے ہیں ، حفیظ شیخ ‏

92 نیوز  |  Mar 25, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اقتصادی ریلیفپیکیج  پر بریفنگدیتےہوئے کہا ک ہ ریلیف پیکیج سوا کھرب روپے مالیت کا ہے، بے روزگارمزدوروں کیلئے 200 ارب روپے مختص کئے گئے جب کہ  ایکسپورٹ انڈسٹری کو 100ارب کے فوری ٹیکس ری فنڈہونگے۔

مشیر خزانہ  حفیظ شیخ نےکہا کہ  حکومت 280ارب روپے سے کسانوں سے گندمخریدے گی، بلوں کو اقساط میں جمع کرانے کی سہولت بھی دی جائے گی، ایگریکلچر سیکٹر میںفرٹیلائزر کی قیمت میں کمی، چھوٹے بزنسز کو آسان شرائط پر قرض دیے جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More