ٹی وی اینکر اور حکومتی جماعت کے ایم این عامر لیاقت کی وزیراعظم کے غریبوں کو 3 ہزار روپے دینے پر مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روزنامہ خبریں  |  Mar 25, 2020

لاہور(ویب ڈیسک)رہنما تحریک انصاف عامر لیاقت کی ایک بار پھر اوچھی ہتکنڈی سامنے آگئی ہے۔ اداکار مانی کے ساتھ ویڈیو لیک، موصوف خان صاحب کے دیے ہوئے 3 ہزار

روپے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ باقی سب چیزیں قابل برداشت ہیں لیکن اس مشکل میں حکومت جو غریبوں کو راشن کیلئے پیسے دے رہی اس کا مذاق اڑانا بالکل برداشت نہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More