حوثی باغیوں نےسعودی اتحادکاجنگ بندی کا اقدام مستردکردیا

نوائے وقت  |  Apr 10, 2020

یمن میں حوثی باغیوں نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سعودی عرب کے زیر کمان اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کا اقدام مسترد کردیا ہے۔حوثی باغیوں کے ترجمانMohamed Abdeisalem نے ذرائع ابلاغ کیلئے جاری ایک بیان میں اسے ایک سیاسی شعبدہ بازی قرار دیا اور فضائی حملے جاری رکھنے کا الزام لگایا۔انہوں نے غیر ملکی فوجیوں کے مکمل انخلاء اور اتحاد کی طرف سے یمن کی زمینی  سمندری اور فضائی مدد ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More