پی آئی اے کو یورپ میں تین جولائی تک پروازیں چلانے کی اجازت

92 نیوز  |  Jul 01, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومتی کوششیں رنگ لے آئیں ، پی آئی اےکو یورپ میں تین جولائی تک پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ۔

سیکرٹری خارجہ نے سفیروں سے رابطے کر کے ریلیف حاصل کیا، یورپی ایئرسیفٹیایجنسی نے پروازوں کا اجازت نامہ یکم جولائی سے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ادھر پی آئی اے یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کےمعطلی کےفیصلے کیخلاف آئندہ ہفتے اپیل دائر کرے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More