مہوش حیات کا ہمایوں سعید کی 49 ویں سالگرہ پر پیغام

نوائے وقت  |  Jul 29, 2020

 معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہمایوں سعید کی 49 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے سپر اسٹار اور ایک عزیز دوست کو سالگرہ مبارک ہو۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہمایوں سعید کو انکی 49 ویں سالگرہ پر سماجی رابطوں کی سائٹ انسٹاگرام پر دنیا بھر سے مبارکباد اور نیک تمناوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات کے علاوہ میرے پاس تم ہومیں رومی کا کردار ادا کرنے والے والے چایلڈ سٹار شی سجاد نے بھی انسٹاگرام پر خوبصورت پیغام شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ماموں ہمایوں کو سالگرہ مبارک ہو.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More