شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کوعید الاضحی ٰ کی مبارکباد

جی این این  |  Aug 01, 2020

ویب ڈیسک : پاکستانی شوبز شخصیات کی جانب سےپرستاروں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ وبا کے دوران احتیاطی تدابیر اختیا ر کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے ۔  عالمگیر وبا  کورونا کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو عید الاضحیٰ سادگی اورایس او پیز پر عمل کرتے ہوئےمنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ شوبز شخصیات کی جانب سے بھی رواں سال عید الاضحیٰ پر عوام کو احتیاط برتنے اور ایس و پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کے ساتھ مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری  ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More