جوناتھن ٹراٹ انگلینڈ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

جی این این  |  Aug 03, 2020

لاہور:پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق بلے باز جوناتھن ٹراٹ کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق بلے باز جوناتھن ٹراٹ کو پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ذمہ داریاں دی ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہو رہا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More