حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

نوائے وقت  |  Aug 04, 2020

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکار نے ٹوئٹر پیغام میں بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام محمد مصطفی عباسی رکھا ہے۔ نیمل نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچے کے ہاتھ کے ساتھ اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More