ایتھلیٹ ارشد ندیم "ٹوکیو اولمپکس" کیلئے قازقستان میں تربیت حاصل کریں گے

جی این این  |  Sep 16, 2020

کراچی: پاکستان کےمشہور نیزہ باز ارشد ندیم اگلے سال منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کرنے کیلئے قازقستان میں تربیت حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کہنا تھا کہ میں بیرون ملک تربیت حاصل کرنے کیلئے بہت پرجوش ہوں، قازقستان میں تربیت کے مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھاوں گا۔ارشد ندیم نے کہا کہ اچھی تیاری کیلئے 8 ماہ کی تربیت کافی ہوگی۔اگر کوچ اچھا ہو تو ٹریننگ میں بہت مزہ آئے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More