اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما کے شوہر اور ایڈیشنل سیشن جج کے درمیان لڑائی کا ڈراپ سین ، وجہ سامنے آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Sep 16, 2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے حساس علاقے ریڈ زون میں ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر  اعوان اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما MPAعابدہ راجہ کے شوہر کے مابین لڑائی کا ڈراپ سین ۔ دنوں میں لڑائی کیوں ہوئی ، اصل وجہ سامنے آگئی۔ ویڈیو دیکھیں :
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More