آج ملک کےکن علاقوں میں بارش ہوگی کہاں موسم خشک رہے گا،موسم کی خبردینے والوں نے بتادیا

روزنامہ اوصاف  |  Oct 17, 2020

اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ کل ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھور،مٹھی40 ، نور پور تھل ، گوادراورلسبیلہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More