راولپنڈی میں وکیل نے اپنی کلائنٹ کی عزت لوٹ لی

روزنامہ اوصاف  |  Oct 18, 2020

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نے سائلہ کو مبینہ طور پرعصمت  کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق کے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے  درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں درندگی کا نشانہ بنایا۔سائلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول سے مجھے ڈرایا اور کہا کہ کسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کے خلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے 14 اکتوبر کو مقدمہ درج کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More