بالی ووڈ سٹار عرمر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنے فٹنس کوچ سے عشق لڑا لیا،دونوں کی انتہائی بولڈ تصاویرلیک ہو گئیں

روزنامہ اوصاف  |  Nov 28, 2020

ممئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے فٹنس کوچ کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں ۔ گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا ۔ اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں ۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں اپنے ڈپریشن کو لے کر بات کرنے والی ایرا خان کو لے کر خبر ہے کہ وہ ان دنوں فٹنس کوچ نوپور شیکھر کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ نوپور نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے ذریعہ فینس اس کو اشارہ مان رہے ہیں ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More