پاکستان کے اہم شہر میں کورونا مریض کا انوکھا کارنامہ، تنخواہ روکنے پر پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا اور پھر ۔۔۔!

روزنامہ اوصاف  |  Dec 04, 2020

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) تنخواہ روکھے رکھنے پر کورونا مریض نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا،  سیکرٹریٹ جاکر افسروں سے ملاقات کی اور ڈئریکٹر ایچ آر ایم کو گلے بھی لگایا۔ کے ایم سی ملازم شہزادکی جب تنخوا روکھی گئی تو وہ آفس پہنچااور ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگالیا ، گلےملنے کے بعد اپنے کورونا کے مریض ہونے کا انکشاف بھی کردیا جس کے بعدکے ایم سی دفتر میں کھلبلی مچ گئی اور ملازمین اپنی سیٹیں  چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ یہی نہیں بلکہ کورونا مریض نے دفتر میں کئی اشیاء کوہاتھ بھی لگایا ۔ یاد رہے کہ کورونا مریض کےدفتر آمد کےموقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی اپنے دفتر میں موجود نہیں تھے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More