اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 17, 2021

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں ایک تقریب کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا اقامہ اور کروڑوں روپے کے اکاؤنٹ سامنے آچکے ہیں، جمہوریت کی گاڑی چلانے کے لیے احتساب کا عمل بہت ضروری ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان پر گرجنے والوں کی چیخیں انہیں فائدہ نہیں پہنچائیں گی۔ان کاکہنا تھا کہ شریف خاندان کے کچھ گھریلو ملازمین آج سیالکوٹ میں گفتگو کر رہے تھے، جو خواجہ آصف کی معصومیت کی گواہیاں دے رہے تھے۔انہوں نےکہا کہ لوہے کے چنے چبوانے والا شخص بھی آج سیالکوٹ میں موجود تھا، صحافی کے اسٹیبلشمنٹ کے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More